January 24, 2026 10:20 AM

views 17

انڈیا انرجی ویک – IEW 2026 کا انعقاد 27  جنوری سے 30  جنوری تک گوا میں کیا جائے گا۔

انڈیا انرجی ویک - IEW 2026 کا انعقاد 27  جنوری سے 30  جنوری تک گوا میں کیا جائے گا۔ کل شام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ IEW توانائی کی یقینی فراہمی، اقتصادی ترقی اور پائیداریت کے تئیں بھارت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہ اس چار روزہ تقریب سے بھارت کو توانائی سے متعلق اہم عالمی ہب کا درجہ ملے گا۔ انڈیا انرجی ویک 2026 میں 75 ہزار مندوبین، چھ سو سے زیادہ نمائش کار شرکت کریں گے جن میں 180 بین الاقوامی نمائش کار، پانچ سو سے زیادہ مقررین...