June 5, 2025 9:53 AM
بھارت کو 2026 سے شروع ہونے والے 2 برسوں کے لیے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
بھارت کو 2026 سے 2028 تک اقوام متحدہ کی معاشی اور سماجی کونسل کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ اِس کونسل کی اقوام متحدہ کے میکانزم میں کافی اہمیت ہے تاکہ پائیدار ترقی معاشی اور سماجی اور ماحولیات کے تین سمتوں کی جانب آگے بڑھا جاسکے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ممبر ریاستوں کا بھارت پر اپنا بھ...