December 30, 2025 10:15 AM December 30, 2025 10:15 AM
2
Er nst & Young کی ایک رپورٹ کے مطابق، 2047-48 تک بھارت کے 26 کھرب ڈالر کی معیشت بن جانے کا امکان ہے، جبکہ ملک میں فی کس آمدنی 15 ہزار ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔
Ernst & Young (EY) کی ایک رپورٹ کے مطابق، سال 2047-48 تک بھارت کے 26 کھرب ڈالر کی معیشت بن جانے کا امکان ہے، جبکہ فی کس آمدنی 15 ہزار ڈالر سے تجاوز کر جائے گی، جو موجودہ سطح سے تقریباً چھ گنا زیادہ ہوگی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی اہم ترقیاتی عناصر بھارت کو آنے والی دہائی اور اس کے بعد عالمی معیشت میں اپنی حیثیت مزید مضبوط بنانے کے لیے منفرد طور پر موزوں بناتے ہیں۔ توقع ہے کہ بھارت 2030 تک جرمنی اور جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چین اور امریکہ کے بعد دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ ب...