January 2, 2025 10:32 AM
20
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 2024 میں بھارت کی شاندار تہذیبی وراثت اور ثقافتی فخر کی روایت رہی۔
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 2024 میں بھارت کی شاندار تہذیبی وراثت اور ثقافتی فخر کی روایت رہی۔ ایودھیا میں رام مندر میں شری رام للٰہ کی پران پرتشٹھا ایک روحانی اور ثقافتی موقع تھا۔ ابوظبی میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے BAPS مندر کا افتتاح بھارت کی ثقافتی سفارت کاری میں ایک تاریخی لمحہ تھا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں یہ پتھر کا روایتی پہلا ہندو مندر ہے اور اِسے قدیم ہندو تعمیراتی اصولوں یا شلپا شاستر کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔x ایک رپورٹ V/C Suparna سال 2024 میں ب...