December 3, 2025 9:38 AM
17
اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، آج سویڈن میں ’جمہوریت اور انتخابی مدد کے بین الاقوامی ادارے‘ کی صدر نشینی اختیار کریں گے۔
بھارت کو ’جمہوریت اور انتخابی مدد کے بین الاقوامی ادارے‘ بین الاقوامی IDEA کی صدارت کیلئے پہلی بار مدعو کیا گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے اعلیٰ انتخابی کمشنر CEC گیانیش کمار آج سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں بین الاقوامی آئیڈیا کی صدر نشینی اختیار کریں گے۔ اس سلسلے میں جناب گیانیش کمار نے کہا کہ پوری دنیا، بھارت میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف عمل کو کامیابی سے انجام دیے جانے کے بارے میں جانتی ہے اور اِس کا اعتراف کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے سبھی شہریوں اور انتخابی کارکنوں کیلئے یہ ایک بڑے فخر ک...