June 6, 2025 9:58 AM
24
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج نئی دلّی میں قزاخستان، کرغز جمہوریہ، تاجکستان، ترک مینستان اور اُزبیکستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بھارت-وسطی ایشیاء مذاکرات کی چوتھی میٹنگ کی میزبانی کریں گے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج نئی دلّی میں قزاخستان، کرغز جمہوریہ، تاجکستان، ترک مینستان اور اُزبیکستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بھارت-وسطی ایشیاء مذاکرات کی چوتھی میٹنگ کی میزبانی کریں گے۔ وزراء، بھارت اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان، خاص طور سے تجارت، کنکٹی وِٹی، ٹیکنالوجی اور ترقیاتی اشتراک پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وہ علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی معاملات کے سلسلے میں درپیش چیلنجوں پر اپنے نظریات سے بھی ایک دوسرے کو آگ...