October 15, 2024 9:48 AM October 15, 2024 9:48 AM
19
بھارت نے اپنے ایلچی کو کینڈا سے واپس بلانے کے بعد کینڈا کے کارگزار ہائی کمشنر سمیت چھ سفارتکاروں سے ملک سے چلے جانے کو کہا ہے۔
بھارت نے کنیڈا کے کارگزار ہائی کمشنر Stewart Ross Vheeler، ڈپٹی ہائی کمشنر Patrick Hebert، فرسٹ سکریٹریز Marie Catherine Joly، Lan Ross David Trites، Adam James Chuipka اور Paula Orjuela سمیت 6 کناڈیائی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ 19 اکتوبر تک یا اِس سے پہلے بھارت چھوڑ دیں۔ بھارت نے کنیڈا میں اپنے ہائی کمشنر اور نشانہ بنائے گئے دیگر سفارتکاروں اور افسروں کو یہ کہتے ہوئے واپس بلا لیا ہے کہ اُن کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کے تعلق سے اُسے یقین نہ...