ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 29, 2025 10:01 AM

بھارت نے دنیش پٹنائک کو کناڈا میں نیا ہائی کمشنر مقرر کیا ہے۔ کناڈا نے بھی نئی دلی میں اپنے نئے ہائی کمشنر کی حیثیت سے سرکردہ سفارتکار کرسٹوفرCooter کو نامزد کیا ہے۔

بھارت نے کناڈا میں اگلے ہائی کمشنر کی حیثیت سے دنیش پٹنائک کے تقرر کا اعلان کیا ہے، جو فی الحال اسپین میں بھارتی سفیر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق سال 1990 بیچ کے انڈین فارن سروس کے افسر جناب پٹنائک جلد ہی اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ اُدھر کناڈا نے بھی اپنے سر...