September 19, 2025 10:18 AM
3
بھارت نے عالمی معیار کا Blue Ports بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے FAO کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔
بھارت اور اقوام متحدہ کی خوراک اور زرعی تنظیم FAO نے عالمی معیار کی Blue بندرگاہیں تعمیر کرنے کی خاطر اشتراک کیا ہے۔ ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کی وزارت کے تحت، محکمہ ماہی پروری نے بھارت میں Blue بندرگاہوں سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کی خاطر FAO کے ساتھ تکنیکی اشتراک ...