May 5, 2025 9:28 AM May 5, 2025 9:28 AM
10
بھارت اور بلجیم نے سبھی کنڈکٹرز، صاف ستھری توانائی، دفاعی سازوسامان کی تیاری اور فارما میں دو طرفہ تجارت کو بڑھانے، صنعتی اشتراک کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری کو مستحکم کرنے کے امکانات پر تبادلہئ خیال کیا۔
بھارت اور بلجیم نے سبھی کنڈکٹرز، صاف ستھری توانائی، دفاعی سازوسامان کی تیاری اور فارما میں دو طرفہ تجارت کو بڑھانے، صنعتی اشتراک کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری کو مستحکم کرنے کے امکانات پر تبادلہئ خیال کیا۔ دونوں ملکوں نے ای یو۔بھارت آزاد تجارتی معاہدے پر ہونے والی بات چیت کا بھی جائزہ لیا اور دونوں نے بازار تک رسائی کو بڑھانے میں حائل ٹیرف اور غیر ٹیرف رکاوٹوں کو دور کرنی کی ضرورت کو تسلیم کیا۔ یہ بات چیت جمعہ کو برسلز میں تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل کی بلجیم کے دفاع اور غیر ملکی تجارت کے وز...