August 5, 2025 10:30 AM August 5, 2025 10:30 AM

views 7

بھارت، دنیا کی پانچویں سب سے بڑی ہوابازی مارکیٹ کے طور پر اُبھرا ہے، جہاں 21 کروڑ 10 لاکھ مسافروں نے ہوائی جہاز کا سفر کیا، جبکہ ممبئی-دلّی 2024 میں سب سے مصروف ہوائی راستوں میں سے ایک رہا

بھارت، دنیا کی پانچویں سب سے بڑی ہوابازی مارکیٹ کے طور پر اُبھرا ہے، جہاں 21 کروڑ 10 لاکھ مسافروں نے ہوائی جہاز کا سفر کیا، جبکہ ممبئی-دلّی 2024 میں سب سے مصروف ہوائی راستوں میں سے ایک رہا۔ یہ بات فضائی ٹرانسپورٹ کی بین الاقوامی تنظیم IATA نے کہی ہے، جس نے 2024 کیلئے فضائی ٹرانسپورٹ کے عالمی اعداد وشمار WATS کا تازہ ترین ایڈیشن جاری کیا ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                              V-C Yashashvi بھارت میں پچھلے برس 21 کروڑ 10 لاکھ مسافروں نے ہوائی جہاز کا سفر کیا۔ یہ 2023 کے مقابلے ...