August 14, 2024 9:58 AM

views 21

بھارت اور آسٹریلیا نے جامع انداز سے دہشت گردی سے نمٹنے کی خاطر بین الاقوامی اشتراک کو مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

بھارت اور آسٹریلیا نے ہر طرح کی دہشت گردی کی سخت مذمت کی ہے اور جامع اور ٹھوس انداز سے دہشت گردی سے نمٹنے کی خاطر بین الاقوامی اشتراک کو مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کَل نئی دلی میں دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق بھارت-آسٹریلیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی چودہویں میٹنگ کے بعد یہ بیان سامنے آیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ملکوں نے سرحد پار سے پھیلائی جانے والی دہشت گردی کیلئے دہشت گردوں کو درپردہ استعمال کئے جانے کی مذمت کی۔ دونوں ملکوں نے اندرون ملک، علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی سے لاح...