August 3, 2025 9:36 AM August 3, 2025 9:36 AM

views 6

یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل، دلّی پولیس نے شہر میں احتیاط کے طور پر سکیورٹی اقدامات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس ماہ کی 16 تاریخ تک قومی راجدھانی میں ذیلی روایتی ہوائی پلیٹ فارمز کی پروازوں کو ممنوع کر دیا ہے۔

یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل، دلّی پولیس نے شہر میں احتیاط کے طور پر سکیورٹی اقدامات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس ماہ کی 16 تاریخ تک قومی راجدھانی میں ذیلی روایتی ہوائی پلیٹ فارمز کی پروازوں کو ممنوع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں کل دلّی پولیس کے کمشنر SBK سنگھ کی طرف سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کچھ ایسی اطلاعات ملی ہیں کہ کچھ جرائم پیشہ لوگ، سماج دشمن عناصر یا بھارت کے دشمن دہشت گردوں،  پیرا گلائیڈرس، پیرا موٹرس، ہینگ گلائیڈرس، UAV اور    غیر انسانی طیارہ نظام، مائیکرو ...