October 16, 2024 2:54 PM
21
بنگلورو میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارش کی وجہ سے پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ میں تاخیر ہورہی ہے۔
آج بینگلورو میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے بارش کی وجہ سے ٹاس نہیں ہو سکا ہے۔ بھارت پوائنٹس کی فہرست میں ICC عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں فی الحال سب سے اوپر ہے۔ اِس سیریز میں کامیابی سے لگاتار تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی اُس کی امیدوں کو مزید تقویت حاصل ہوگی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 24 سے 28 اکتوبر تک پونے میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ممبئی میں پہلی نومبر سے پانچ نومبر تک کھیلا جائے گا۔ روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ وکٹ ...