November 14, 2025 10:03 AM
1
بھارتی فضائیہ کا دستہ 16 سے 27 نومبر تک ہونے والی دو ملکوں کی فضائی مشق Garuda 2025 میں شرکت کیلئے فرانس میں فضائی اڈّے پر پہنچ گیا ہے۔
بھارتی فضائیہ کا دستہ 16 سے 27 نومبر تک ہونے والی دو ملکوں کی فضائی مشق Garuda 2025 میں شرکت کیلئے فرانس میں فضائی اڈّے پر پہنچ گیا ہے۔ بھارت اور فرانس کے درمیان قریبی فوجی اشتراک کی ایک تاریخ کے درمیان یہ مشق ہو رہی ہے، جس کے تحت دفاع، ٹکنالوجی اور سکیورٹی سمیت دوطرفہ تعاون کے سبھی پہ...