May 10, 2025 10:08 AM
بھارت نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ سرحد پار کی دہشت گردی کے لیے بین الاقوامی مالی فنڈ کے قرض کی رقومات کا بیجا استعمال کرتا رہا ہے۔
بھارت نے بین الاقوامی مالی فنڈ، IMF کی بورڈ میٹنگ میں ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، جس میں پاکستان کیلئے نئے امدادی پیکیج پر غور کیا گیا۔ بھارت نے پاکستان کا خراب ریکارڈ دیکھتے ہوئے اُس کے معاملے میں IMF کے پروگراموں کے موثر ہونے کے تعلق سے تشویش کا اظہار بھی کیا اور یہ بھی کہا کہ ا...