January 16, 2026 9:53 AM

views 2

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کے فروغ کیلئے بھارت کا اہم رول ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کے فروغ کیلئے بھارت کا اہم رول ہے۔ IMF نے کہا ہے کہ تیسری سہ ماہی کے دوران بھارت کی اقتصادی  شرح ترقی امید سے کہیں زیادہ مضبوط رہی۔ ایک پریس کانفرنس میں IMF کی محکمہئ مواصلات کی ڈائریکٹر Julie Kozack نے کہا ہے کہ بھارت کی ترقی بدستور مستحکم ہے اور اِس میں اندرونِ ملک کھپت کا اہم رول ہے۔ IMF نے اِس سے قبل مالی سال 2025-26 میں بھارت کی شرح ترقی چھ اعشاریہ چھ فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تھا۔x