September 17, 2025 10:02 AM

views 24

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے آج بہار، مشرقی اترپردیش، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے اور سکم میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے آج بہار، مشرقی اترپردیش، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے اور سکم میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ وسطی مہاراشٹر، مراٹھواڑا، کونکن، گوا، تملناڈو، پدوچیری، کرائیکل تلنگانہ، آسام، اور  اروناچل پردیش کے کچھ علاقوں میں آج دن میں ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔x

September 15, 2025 10:14 AM

views 21

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں اور مہاراشٹر میں، اگلے تین روز کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں اور مہاراشٹر میں، اگلے تین روز کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، اتراکھنڈ کے دوردراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ کل چھتیس گڑھ، مشرقی اترپردیش، گنگوتری مغربی بنگال، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، ناگالینڈ، شمالی اندرونی کرناٹک، تلنگانہ اور وِدربھ میں بھی شدید بارش ہونے...

September 13, 2025 9:39 AM

views 32

محکمہئ موسمیات نے آج بہار، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے، سکّم، تلنگانہ، اتراکھنڈ اور شمالی مشرقی ریاستوں میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہئ موسمیات نے آج بہار، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے، سکّم، تلنگانہ، اتراکھنڈ اور شمالی مشرقی ریاستوں میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے دلّی، چندی گڑھ، ہریانہ، کرناٹک کے ساحلی شمالی اندرونی علاقوں، چھتیس گڑھ اور اُڈیشہ میں بھی آج دن بھر ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ اندرونی کرناٹک، جموں و کشمیر، لداخ، جھارکھنڈ، اُڈیشہ، تلنگانہ، مغربی بنگال اور سکّم میں اگلے دو سے تین دن کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔×

September 12, 2025 9:26 AM

views 20

بھارت موسمیات محکمے IMD نے آج مراٹھ واڑہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت موسمیات محکمے IMD نے آج مراٹھ واڑہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، چھتیس گڑھ، اندرونی کرناٹک اور مدھیہ مہاراشٹر میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، اوڈیشہ، تمل ناڈو اور پدوچیری میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔×

September 9, 2025 10:00 AM

views 22

بھارتی موسمیات محکمے نے مغربی بنگال میں ذیلی ہمالیائی خطے سمیت شمال مشرقی بھارت میں شدید سے لے کر    بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے مغربی بنگال میں ذیلی ہمالیائی خطے سمیت شمال مشرقی بھارت میں شدید سے لے کر    بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ انڈمان نکوبار جزائر، بہار، جھارکھنڈ، کیرالہ، ماہے، اوڈیشہ، تملناڈو، پدوچیری، کرائکل اور تلنگانہ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر سوراشٹر، کَچھ، چھتیس گڑھ، مغربی راجستھان، ساحلی آندھرا پردیش، مشرقی اترپردیش، مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی اسی طرح کا موسم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔x

September 8, 2025 4:12 PM

views 40

موسمیات محکمے نے راجستھان اور گجرات میں کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج راجستھان اور گجرات میں کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ اگلے دو تین دن کے دوران مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، مغربی بنگال کے ہمالیائی ذیلی خطے، سکم، تملناڈو، پدوچیری اور اتراکھنڈ میں بھی تیز بارش ہونے کا  امکان ہے۔ اِدھر جموں، ہماچل پردیش، پنجاب اور مدھیہ مہاراشٹر میں اگلے تین چار دن کے دوران ہلکی سے لے کر اوسط بارش   ہو سکتی ہے۔ دلی قومی راجدھانی خطے میں بھی آج ہلکی سے لے کر اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔x

September 8, 2025 9:43 AM

views 31

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج گجرات اور راجستھان کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی   کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج گجرات اور راجستھان کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی   کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، تمل ناڈو، پٹوچیری، کرائکل اور اترا کھنڈ میں بھی آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آج آندھر پردیش، بہار، کرناٹک، جھارکھنڈ، کیرالہ، ماہے اور تلنگانہ میں بجلی کڑکنے اور تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِسی دوران آج دلّی NCR میں بھی ہلکی سے اوسط درجے کی بارش متوقع ہے۔×

September 7, 2025 9:24 AM

views 22

بھارتی محکمہئ موسمیات نے گجرات اور راجستھان میں آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے مغربی راجستھان اور گجرات میں آج الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق مشرقی راجستھان، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر کے بعض مقامات پر آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے کہا کہ اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش ہو سکتی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اڈیشہ، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطّے، سکّم، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل اور اتراکھنڈ میں بھ...

September 6, 2025 9:48 AM

views 25

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے شدید سے بہت شدید بارش کی ریڈ کلر وارننگ جاری کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے شدید سے بہت شدید بارش کی ریڈ کلر وارننگ جاری کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مشرقی راجستھان اور گجرات میں کَل تک الگ الگ جگہوں پر انتہائی شدید بارش ہوگی۔ راجستھان، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں آج بقیہ علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا قوی امکان ہے۔ محکمے نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، تملناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش میں اگلے دو دن تک الگ الگ جگہوں پر شدید طور پر چھینٹا پڑنے کی پیش گوئی بھی کی ہے۔ جموں و کشمی...

September 5, 2025 10:01 AM

views 33

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطّے میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطّے میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے راجستھان، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، سوراشٹر، کَچھ اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران اتراکھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال سمیت ملک کے شمال مشرقی حصے میں شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے جموں، کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، بہار، ہماچل پردیش اور تلنگانہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی...