October 6, 2025 9:17 AM

views 28

بھارتی محکمہ موسمیات نے آج دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، مظفرآباد، پنجاب اور اتراکھنڈ میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے آج دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، مظفرآباد، پنجاب اور اتراکھنڈ میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ وہیں تریپورہ کے کچھ حصوں، راجستھان، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، تمل ناڈو، پڈو چیری، کرائیکل، مغربی اترپردیش اور شمال مشرقی ریاستوں میں آئندہ 2 سے 3 دن کے دوران ہلکی سے شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔×

October 5, 2025 9:30 AM

views 43

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج شمالی بہار، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں بہت تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج شمالی بہار، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں بہت تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق، آج اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ سمیت پورے شمالی مشرقی بھارت میں پورے ہفتے تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ تمل ناڈو، کیرالہ اور ماہے کے کچھ حصوں میں کل اسی طرح کے موسمی حالات رہنے کا بھی امکان ہے۔ وہیں، ملک کے شمالی حصے میں، جموں و کشمیر، لداخ، مغربی راجستھان، ہماچل پردیش اور پنجاب میں کل بہت تیز بارش ہونے کی بھی پیش گوئی ہے۔ محکمے نے اگلے دو سے تین دن کے دوران شمال مغربی...

October 2, 2025 9:36 AM

views 24

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اُڈیشہ کے دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کا ریڈ الرٹ جاری  کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اُڈیشہ کے دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کا ریڈ الرٹ جاری  کیا ہے۔ اگلے دو دن کے دوران آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، آندھراپردیش اور مغربی بنگال میں بھی اسی طرح کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ IMD نے اگلے دو سے تین کے دوران اروناچل پردیش، بہار، راجستھان، جھارکھنڈ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، سوراشٹر اور کَچھ میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اگلے تین دن کے دوران مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے سکّم، تمل ناڈو، پڈوچیر...

September 29, 2025 9:17 AM

views 23

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے گجرات کے سوراشٹرا، کچھ، اور کونکن، گوا نیز وسطی مہاراشٹرا میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

        بھارت کے محکمۂ موسمیات نے گجرات کے سوراشٹرا، کچھ، اور کونکن، گوا نیز وسطی مہاراشٹرا میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔         انڈمان اور نیکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، ناگالینڈ، منی پور میزورم اور تریپورہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ اگلے دو سے تین روز تک ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، اسکے علاوہ محکمۂ موسمیات نے، آندھرا پردیش، گجرات، بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، انڈمان اور نیکوبار جزائر، تلنگانہ، مغربی بنگال اور سکم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش کوئی کی ہے۔×

September 27, 2025 9:35 AM

views 33

بھارتی موسمیات محکمے نے آج وسطی اور جنوبی جزیرہئ نما بھارت کے کچھ حصوں میں بہت شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج وسطی اور جنوبی جزیرہئ نما بھارت کے کچھ حصوں میں بہت شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے، آندھرا پردیش، ساحلی کرناٹک، گجرات، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، جنوبی اندرونی کرناٹک، تملناڈو، پدوچیری، کرائیکل، مغربی بنگال اور سکم کے کچھ مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔x

September 26, 2025 9:56 AM

views 31

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی آندھراپردیش، اُڈیشہ اور تلنگانہ کے کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کا قوی امکان ظاہر کیا ہے اور کہیں کہیں اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی آندھراپردیش، اُڈیشہ اور تلنگانہ کے کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کا قوی امکان ظاہر کیا ہے اور کہیں کہیں اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کل تک چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، لکش دیپ، مہاراشٹر، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے کہا ہے کہ آئندہ تین سے چار روز کے دوران انڈومان نکوبار جزائر میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔×

September 25, 2025 9:23 AM

views 27

بھارتی محکمہئ موسمیات نے چھتیس گڑھ اور وِدربھ میں آج شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے چھتیس گڑھ اور وِدربھ میں آج شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ محکمہئ موسمیات نے انڈومان اور نکوبار جزائر، آندھراپردیش، کیرالہ، گوا، لکشدیپ، اُڈیشہ، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل، شمال مشرقی بھارت کے کچھ حصوں، مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں آج کے لیے شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مزید کہا کہ انڈومان اور نکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، ساحلی آندھراپردیش اور وِدربھ میں اگلے دو دن کے دوران بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔×

September 24, 2025 9:58 AM

views 28

بھارتی محکمہئ موسمیات نے مغربی بنگال، اُڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے مختلف مقامات پر اگلے دو دن کے دوران شدید بارش سے متعلق اورینج کلر وارننگ جاری کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے مغربی بنگال، اُڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے مختلف مقامات پر اگلے دو دن کے دوران شدید بارش سے متعلق اورینج کلر وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، تلنگانہ، وِدربھ اور شمال مشرقی ریاستوں میں آج شدید بارش ہو سکتی ہے۔×

September 22, 2025 9:46 AM

views 37

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج اُڈیشہ میں دوردراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج اوڈیشہ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی ش گوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی اِسی طرح کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق گنگوتری، مغربی بنگال، گجرات، کیرالہ، ماہے، کونکن، مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، شمالی اندرونی کرناٹک، تلنگانہ اور مغربی مدھیہ پردیش میں بھی کَل شدید بارش ہوگی۔ محکمہئ موسمیات نے جھارکھنڈ، انڈومان نیکوبار جزائر، ساحلی آندھر پردیش میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش ...

September 21, 2025 9:36 AM

views 25

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے انڈمان و نکوبار جزائر، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، تریپورہ اور تلنگانہ میں آج کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے انڈمان و نکوبار جزائر، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، تریپورہ اور تلنگانہ میں آج کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ جنوب مغربی مدھیہ پردیش، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، سکم، بہار، مشرقی اترپردیش اور مشرقی راجستھان کے علاقوں میں آج ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔x