October 11, 2024 9:40 AM
19
بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران تمل ناڈو، پدوچیری، کرائکل، اروناچل پردیش اور گجرات میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو دنوں کے دوران تمل ناڈ، پڈوچیری، کرائیکل، اروناچل پردیش اور گجرات میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ کل سے جنوبی خلیج بنگال کے وسطی حصوں میں موسم کے حالات میں تبدیلی ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے دو دنوں میں ملک کے شمال مشرقی، مغربی اور جنوبی جزیرہ نما حصے میں ہلکی سے اوسط بارش کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اگلے دو روز کے دوران گجرات، مدھیہ پردیش، اترپردیش کے بقیہ حصوں اور مہاراشٹر اوربہار کے کچھ حصوں سے جنوب مغربی مانسون کے اثرات خ...