December 25, 2024 10:22 AM
24
بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت،،بلتستان اور مظفر آباد کے کئی حصوں میں آج سخت سردی کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت،،بلتستان اور مظفر آباد کے کئی حصوں میں آج سخت سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ دلی، راجستھان، اترپردیش، بہار، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی آج رات اور صبح کے وقت میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دفتر نے آج ساحلی آندھرا پردیش، یانم، رایل سیما اور پڈوچیری میں بجلی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے پانچ روز کے دوران وسطی، اور مشرقی بھارت میں ک...