February 21, 2025 9:51 AM

views 28

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پرنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پرنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج اروناچل پردیش کے کچھ مقامات پر بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس کے علاوہ گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، اڈیشہ،  اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں آئندہ دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ IMD نے جموں وکشمیر، لداخ، گلکت، بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں کَل تک ہلکی بارش اور برفبا...

February 20, 2025 9:46 AM

views 25

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے اور کئی مقامات پر دور دور تک بارش ہونے اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے اور اگلے 48 گھنٹے کے دوران شمال مغربی بھارت کے میدانی علاقوں میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے اور کئی مقامات پر دور دور تک بارش ہونے اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے اور اگلے 48 گھنٹے کے دوران شمال مغربی بھارت کے میدانی علاقوں میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔  IMD نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردیش میں آج بجلی چمکنے کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے اور 21 فروری سے 23 فروری کے دوران ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے مزید کہا ہے کہ آج اتراکھنڈ میں کہیں کہ...

February 19, 2025 9:42 AM

views 28

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے ذیلی مغربی بنگال اور سکم کے دور دراز کے علاقوں میں آج گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے ذیلی مغربی بنگال اور سکم کے دور دراز کے علاقوں میں آج گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش کے دور دراز کے مقامات پر شدید بارش اور برفباری ہونے کا بھی امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے مغربی راجستھان، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ کے زیادہ تر حصوں میں ہواؤں کے جھکّڑ کے ساتھ گرج چمک ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مشرقی راجستھان، گنگا کے ت...

February 17, 2025 9:59 AM

views 21

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم کے دور دراز کے علاقوں میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم کے دور دراز کے علاقوں میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ  جموں کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، اتراکھنڈ اور   ہماچل پردیش کے کئی حصوں میں آج سے ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ اِن علاقوں میں، اس ماہ کی 22 تاریخ تک بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور اروناچل پردیش کے کچھ حصوں میں کل تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹ...

February 16, 2025 9:46 AM

views 21

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے موسم میں مغرب کی طرف سے ہونے والی تبدیلی سے متعلق پیشگوئی کی ہے، جس کی وجہ سے آج سے مغربی و ہمالیائی خطّے میں اس کا اثر نظر آئے گا

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے موسم میں مغرب کی طرف سے ہونے والی تبدیلی سے متعلق پیشگوئی کی ہے، جس کی وجہ سے آج سے مغربی و ہمالیائی خطّے میں اس کا اثر نظر آئے گا اور توقع ہے کہ جموں کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردش میں اس ماہ کی 21 تاریخ تک ہلکی بارش ہوگی۔ اگلے تین دن کے دوران اسی طرح کی صورتحال اترپردیش، اتراکھنڈ، راجستھان، پنجاب اور ہریانہ میں بھی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا کہ آج ذیلی ہمالیہ کے مغربی بنگال اور سکم میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ IMD کے مطا...

February 14, 2025 9:20 AM

views 28

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش کے دور دراز کے حصوں میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش کے دور دراز کے حصوں میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ذیلی ہمالیہ کے مغربی بنگال اور سکم کے دور دراز کے علاقوں میں گھنے کہرے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اروناچل پردیش میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کل تک میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ IMD نے آئندہ دو دن کے دوران اترپردیش کو چھوڑ کر شمال مغربی بھارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت می...

February 12, 2025 9:26 AM

views 30

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش کی الگ الگ جگہوں پر شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش کی الگ الگ جگہوں پر شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیاات نے یہ بھی کہا ہے کہ اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفان کا اندیشہ ہے۔ مغربی بنگال میں آج گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے اطلاع دی ہے کہ ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں سرد لہر چل سکتی ہے۔ ملک کے شمال مغرب میں دو دن کے دوران درجہ خرارت میں 2 ڈگری سیلسیس کے کمی کا امکان ہے۔×

February 10, 2025 9:32 AM

views 18

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج مغربی بنگال کے، گنگاکے علاقوں اور جنوبی اوڈیشہ میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج مغربی بنگال کے، گنگاکے علاقوں اور جنوبی اوڈیشہ میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اندازہ ہے کہ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، شمال مشرقی آسام، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور تریپورہ میں اگلے دو دن تک، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری ہوگی۔ شمال مغربی، وسطی اور مغربی بھارت میں اگلے تین دن کے دوران کم سے کم درجہ حرارت میں، دو سے تین ڈگری سیلسیس کا اضافہ ہو سکتا ہے۔x

February 9, 2025 9:18 AM

views 22

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، کل تک مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطّے، سکِّم اور اُڈیشہ کے الگ الگ مقامات پر صبح کے اوقات کے دوران گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، کل تک مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطّے، سکِّم اور اُڈیشہ کے الگ الگ مقامات پر صبح کے اوقات کے دوران گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اگلے 5 روز کے دوران شمال مغربی علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سیلسیس بتدریج اضافے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ اس مہینے کی 11 تاریخ کو اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے دوردراز مقامات پر گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ ×

February 5, 2025 9:42 AM

views 29

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دور دور تک بجلی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دور دور تک بجلی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ مغربی بنگال، اوڈیشہ اور سکم میں رات اور صبح کے وقت کہیں کہیں گھنا کہرہ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ x