April 16, 2025 9:25 AM
21
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون میں اس سال جون سے ستمبر تک موسم کی بارش معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون میں اس سال جون سے ستمبر تک موسم کی بارش معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ IMD کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر Mrutyunjay مہاپاترا نے یہ بات کل نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ارضیاتی سائنسز کی وزارت میں سکریٹری ڈاکٹر ایم روی چندرن نے کہا کہ اس سال مئی اور جون کے مہینوں میں، پچھلے سال کے مقابلے گرمی کی لہر کی شدّت دوگُنی رہنے کا امکان ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران راجستھان ...