March 23, 2025 9:31 AM March 23, 2025 9:31 AM
18
بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے چھتیس گڑھ، آندھراپردیش، تلنگانہ اور اندرونی کرناٹک میں آج دوردراز تک ہلکی سے اوسط بارش ہونے اور ساتھ ہی گرج چمک اور ہوا کے جھکڑ کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے چھتیس گڑھ، آندھراپردیش، تلنگانہ اور اندرونی کرناٹک میں آج دوردراز تک ہلکی سے اوسط بارش ہونے اور ساتھ ہی گرج چمک اور ہوا کے جھکڑ کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اروناچل پردیش میں اگلے چار دن تک کہیں کہیں سے لیکر دور دور تک ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ساتھ ہی گرج چمک اور 30 سے40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی بات کہی ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل، ماہے اور لکشدیپ میں دو سے تین دن تک اسی طرح...