ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 9:52 AM

 بھارتی محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور دلی میں آج گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔

 بھارتی محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور دلی میں آج گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اگلے دو دنوں تک بارش یا برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پنجاب، ہریانہ، بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، ذیلی ...

January 13, 2025 10:01 AM

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں آج دن میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں آج دن میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کی شمالی، مشرقی اور شمال مشرقی ریاستوں میں اگلے دو روز کے دوران صبح اور رات کے وقت میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دف...

January 12, 2025 9:32 AM

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلی، مشرقی اترپردیش اور راجستھان میں آج اور پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں   کَل تک رات اور صبح کے وقت میں گھنے سے بہت گھنے کہرے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلی، مشرقی اترپردیش اور راجستھان میں آج اور پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں   کَل تک رات اور صبح کے وقت میں گھنے سے بہت گھنے کہرے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال میں آج گھنے کہرے کے ...

January 10, 2025 9:25 AM

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج پنجاب، ہریانہ،  چنڈی گڑھ اور اترپردیش کے کچھ حصوں میں صبح سویرے اور رات کے دوران گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج پنجاب، ہریانہ،  چنڈی گڑھ اور اترپردیش کے کچھ حصوں میں صبح سویرے اور رات کے دوران گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بہار، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش، اڈیشہ اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی آئندہ دو دنوں تک اسی طرح کی صورتحال رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے ...

January 8, 2025 10:02 AM

پورے شمالی بھارت میں، کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔

پورے شمالی بھارت میں، کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے بتایا کہ شمالی بھارت کے علاقوں میں اگلے تین چار دن تک، صبح اور رات کے وقت گھنا کہرا چھایا رہے گا۔ امکان...

January 6, 2025 9:33 AM

شمالی بھارت میں، شدید سردی جاری ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ،     گِلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران درجہئ حرارت میں، چار سے پانچ ڈگری سیلسئس، بتدریج کمی کا امکان ہے۔

شمالی بھارت میں، شدید سردی جاری ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ،     گِلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران درجہئ حرارت میں، چار سے پانچ ڈگری سیلسئس، بتدریج کمی کا امکان ہے۔ محکمے نے، آج ہماچل پردیش کے الگ الگ علاقوں میں، گرج چ...

January 5, 2025 9:51 AM

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور شمال مغربی اترپردیش میں آئندہ دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ دور دور تک بارش ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے ...

January 2, 2025 10:17 AM

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سردی کے دن کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگا...

December 30, 2024 9:52 AM

قومی راجدھانی سمیت شمالی بھارت کے تمام علاقوں میں نئے سال کا آغاز شدید سردی سے ہوگا، کیونکہ بھارتی    محکمہئ موسمیات IMD نے آنے والے دنوں میں پورے شمالی بھارت میں درجہئ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ 

قومی راجدھانی سمیت شمالی بھارت کے تمام علاقوں میں نئے سال کا آغاز شدید سردی سے ہوگا، کیونکہ بھارتی    محکمہئ موسمیات IMD نے آنے والے دنوں میں پورے شمالی بھارت میں درجہئ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔   IMD  نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ، پنجاب، ہریانہ اور راجستھان کے دور دراز ...

December 25, 2024 10:22 AM

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت،،بلتستان اور  مظفر آباد کے کئی حصوں میں آج سخت سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت،،بلتستان اور  مظفر آباد کے کئی حصوں میں آج سخت سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ دلی، راجستھان، اترپردیش، بہار، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی آج رات اور صبح کے وق...