July 19, 2025 9:39 AM

views 22

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کیرالہ میں کل تک شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے، کل تک کیرالہ میں شدید ترین بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ راجستھان، مدھیہ پردیش، آسام، تمل ناڈو اور کرناٹک کے مختلف حصوں میں آج کے لیے شدید ترین بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، جموں و کشمیر، پنجاب اور ہریانہ کے مختلف حصوں میں 24 جولائی تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے، ساتھ ہی شمال مشرقی بھارت میں اگلے 7 دن تک بجلی کی گرج چمک اور دھول بھری آندھی کے ساتھ درمیانی درجے کی بارش جاری...

July 18, 2025 9:55 AM

views 19

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بہت شدید سے بہت زیادہ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بہت شدید سے بہت زیادہ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، مغربی مدھیہ پردیش اور مغربی اترپردیش میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسی طرح کی صورتحال آندھراپردیش، تلنگانہ، مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی اترپردیش، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی رہنے کی امید ہے۔ دلّی اور NCR میں IMD نے آج مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔×

July 17, 2025 9:48 AM

views 19

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو دن میں کیرالہ، ماہے اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں شدید سے شدید تر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو دن میں کیرالہ، ماہے اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں شدید سے شدید تر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بھی آج شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آج ان ریاستوں میں شدید بارش کی وجہ سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے بہ بھی کہا ہے کہ آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ کے دور دراز علاقوں میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ شمال مغربی بھارت کے میدانی علاقوں کو چھوڑ کر جہاں دور دراز کے علاقوں میں اور ک...

July 16, 2025 9:59 AM

views 25

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD نے جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور بہار سمیت مختلف ریاستوں میں دور دراز کے مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے راجستھان مشرقی اور وسطی بھارت سے ملحقہ علاقوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر۔کے۔جینامنی نے کہا کہ جھارکھنڈ، بہار اور اوڈیشہ کے دور دراز کے مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ جنوبی بہار اور جھارکھنڈ میں موسم کے تعلق سے اورینج الرٹ بھی جاری کیا گیاہے۔ جھارکھنڈ میں رانچی سمیت آٹھ ضلعوں میں دور دور تک موسلہ دار بارش ہونے ک...

July 15, 2025 10:38 AM

views 22

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج راجستھان اور  چھتیس گڑھ کے زیادہ تر حصوں میں بارش کے تعلق سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج راجستھان اور  چھتیس گڑھ کے زیادہ تر حصوں میں بارش کے تعلق سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے مطابق راجستھان اور چھتیس گڑھ میں اگلے دو روز کے دوران دور دور تک موسلادھار بارش ہونے کا قوی امکان ہے۔ IMD نے گنگا کے طاس والے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں آج موسلادھار بارش کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے مزید کہا ہے کہ بہار، ہماچل پردیش، اڈیشہ، اتراکھنڈ، آسام اور میگھالیہ میں دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران موسمیات سے متعلق ایجنسی نے تمل ناڈو، پدوچیری،...

July 14, 2025 9:48 AM

views 19

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج راجستھان کے بعض حصوں، مغربی بنگال کے گنگا کی ترائی والے علاقے، گجرات، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور مغربی مدھیہ پردیش میں کہیں شدید اور کہیں بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج راجستھان کے بعض حصوں، مغربی بنگال کے گنگا کی ترائی والے علاقے، گجرات، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور مغربی مدھیہ پردیش میں کہیں شدید اور کہیں بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ اگلے دو سے تین دن کے دوران دلی کے کچھ حصوں چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں اور کشمیر،   ساحلی کرناٹک، انڈمان اور نکوبار جزائر اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مغربی مدھیہ پردیش، بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ، مغربی بنگال کے ہمالیہ کے ذیلی علاقے، سکّم، تلنگ...

July 13, 2025 9:32 AM

views 20

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے دو دن کے دوران مدھیہ پردیش اور راجستھان میں شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر-کے جینامنی نے کہا ہے کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور راجستھان کے کچھ حصوں میں شدید بارش کے حالات بنے رہیں گے۔  انہوں نے مزید کہا کہ اگلے دو دن کے دوران مغربی بنگال، سکم، بہار، جھارکھنڈ اور اُڈیشہ سمیت ملک کے مشرقی حصے میں بھی اسی طرح کے حالات رہیں گے۔ IMD نے کہا ہے کہ آج کیرال...

July 12, 2025 10:00 AM

views 16

بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے 4 سے 5 دن کے دوران، ملک کے وسطیٰ اور اِس سے متصل شمال مغربی حصوں میں شدید ترین بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے 4 سے 5 دن کے دوران، ملک کے وسطیٰ اور اِس سے متصل شمال مغربی حصوں میں شدید ترین بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آج مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں دور دراز کے مقامات پر نہایت شدید بارش ہوسکتی ہے۔ محکمے نے آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، گجرات، ہماچل پردیش، کیرالہ، ماہے، اترپردیش، اترا کھنڈ اور مغربی راجستھان میں آج دور دراز کے مقامات پر بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اِس دوران محکمہ موسمیات نے آندھرپردیش، تمل ناڈو، پڈو چیری اور Karaikal کے دور...

July 11, 2025 9:45 AM

views 16

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، اروناچل پردیش، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ میں بھی آج دن بھر شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اترپردیش، گجرات، ساحلی آندھرا پردیش، تمل ناڈو، پڈوچیری اور شمال مشرقی ریاستوں میں آئندہ دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ کَل تک آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ اور تلنگانہ میں تیز ہو...

July 10, 2025 10:04 AM

views 19

بھارتی محکمہئ موسمیات نے، اگلے دو روز کے دوران مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور وِدربھ کے علاقوں میں شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور وِدربھ کے علاقوں میں اگلے دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں شدید سے اوسط بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِن علاقوں میں جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش اور مشرقی اترپردیش شامل ہیں۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ اِس مہینے کی 15 تاریخ تک مشرقی راجستھان اور اتراکھنڈ کے علاقوں میں شدید سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے اگلے چھ روز کے ...