July 7, 2025 9:49 AM July 7, 2025 9:49 AM
8
دلّی NCR کے علاقوں میں آج صبح سویرے بارش ہوئی۔
دلّی NCR کے علاقوں میں آج صبح سویرے بارش ہوئی۔ آسمان اَبر آلود ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، وسطی مہاراشٹر اور وِدربھ کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آج اتراکھنڈ، گجرات، کونکن، گوا، اُڈیشہ، مدھیہ پردیش، ساحلی کرناٹک اور اترپردیش سمیت ملک کے شمال مغربی علاقوں میں گرج چمک اور جھکّڑ دار ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے ملک کے شمال مغربی، شمال مشرقی، وسطی اور جنوبی جزیرہ نما علاقوں میں اگلے 7 دن کے دور...