July 30, 2025 9:41 AM July 30, 2025 9:41 AM

views 10

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے بہار، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش اور مغربی اترپردیش میں آج    الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی  کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے بہار، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش اور مغربی اترپردیش میں آج    الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی  کی ہے۔ چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اتراکھنڈ، مغربی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی آج دن بھر اوسط سے شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ اور دلّی میں بھی ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمے نے بتایا ہے کہ کیرالہ، ماہے، لکش دیپ، کرناٹک، رائل سیما، ساحلی آندھراپردیش، یانم اور تلنگان...

July 28, 2025 10:32 AM July 28, 2025 10:32 AM

views 10

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج مشرقی راجستھان میں بہت شدید سے شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج مشرقی راجستھان میں بہت شدید سے شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ وسطی بھارت، مغربی ساحل سے ملحقہ اور گھاٹ سے متصل علاقوں میں مانسون کے حالات سرگرم رہنے کا امکان ہے۔

July 27, 2025 9:28 AM July 27, 2025 9:28 AM

views 10

بھارتی محکمہ موسمیات نے مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور گجرات میں آج شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور گجرات میں آج شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وسطی بھارت اور ملک کے مغربی ساحل اور اُس سے متصل گھاٹوں پر اگلے تین دن کے دوران مانسون کے حالات سرگرم رہنے کا امکان ہے۔x

July 26, 2025 9:38 AM July 26, 2025 9:38 AM

views 20

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، ودربھ، کونکن اور گوا میں کل تک کے لیے انتہائی موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، ودربھ، کونکن اور گوا میں کل تک کے لیے انتہائی موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ساحلی کرناٹک مشرقی راجستھان، جھارکھنڈ، کیرالہ، ماہے، مراٹھواڑا، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسی طرح اُس نے اوڈیشہ، جنوبی اندرون کرناٹک، جموں و کشمیر، ہریانہ، اور ہماچل پردیش میں بھی اس مہینے کی 29 تاریخ تک گرج چمک کے ساتھ اوسط...

July 25, 2025 9:56 AM July 25, 2025 9:56 AM

views 10

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اُڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کے بعض حصوں میں انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدّنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

          بھارتی موسمیات محکمے نے آج اڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کے حصوں میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ اِس ماہ کی 28 تاریخ تک مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ، گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں شدید سے بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان، اترپردیش، کونکن اور گوا میں بھی اِس ماہ کے آخر تک ایسی ہی صورتحال رہے گی۔ ملک کے جنوبی حصوں، کیرالہ، ماہے اور ساحلی اور جنوبی کرناٹک میں آئندہ پانچ روز کے...

July 24, 2025 9:46 AM July 24, 2025 9:46 AM

views 13

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں کہیں بہت شدید اور کہیں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں کہیں بہت شدید اور کہیں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس کے علاوہ آج چھتیس گڑھ، ساحلی آندھرا پردیش، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، اوڈیشہ، کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں بھی کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر شمال مغربی، شمال مشرقی اور جنوبی جزیرہ نما بھارت کے بعض حصوں میں بھی اگلے سات دن کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ دلی قومی ر...

July 23, 2025 9:42 AM July 23, 2025 9:42 AM

views 24

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں آج بجلی چمکنے اور زوردار ہواؤں کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کے تعلق سے ایک اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں آج بجلی چمکنے اور زوردار ہواؤں کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کے تعلق سے ایک اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، کوکن، گوا، وسطی مہاراشٹر اور تلنگانہ میں آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ توقع ہے کہ انڈومان نکّوبار جزائر، کرناٹک کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، لکش دیپ، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں دوردراز کے مقامات پر تیز ہوائیں چلیں گی۔ اس دوران موسمیات کے محکمے نے کہا ہے ک...

July 21, 2025 11:23 AM July 21, 2025 11:23 AM

views 15

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، تلنگانہ، اتراکھنڈ میں کچھ مقامات پر آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، تلنگانہ، اتراکھنڈ میں کچھ مقامات پر آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے دو سے تین دن کے دوران دلی، ہریانہ، پنجاب، چنڈی گڑھ، بہار، چھتیس گڑھ، کیرالہ، ماہے، کانکو، گوا، مہاراشٹر اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی شدید بارش کا امکان ہے۔ ہماچل پردیش میں راجدھانی شملہ سمیت زیادہ علاقوں میں کَل رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے 24  گھنٹے کے دوران منڈے ضلع کے مراری دیوی علاقے میں سب سے زیادہ بارش درج کی گئی۔ ریاست کے ایمرجنسی آپریشن سینٹ...

July 20, 2025 9:47 AM July 20, 2025 9:47 AM

views 14

محکمہئ موسمیات نے، آج کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں بہت شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں، انتہائی شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے مطابق اگلے 6 دن کے دوران کیرالہ، کرناٹک اور تمل ناڈو میں شدید سے بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہئ موسمیات نے اُڈیشہ، چھتیس گڑھ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، آسام، تریپورہ، اروناچل پردیش اور سکّم میں اگلے 3 دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس ماہ کی 24 تاریخ تک جموں کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی اسی طرح کے حالات رہیں گے۔ اگلے 5 دن کے دوران ملک کے مغربی حصے...

July 19, 2025 9:39 AM July 19, 2025 9:39 AM

views 15

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کیرالہ میں کل تک شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے، کل تک کیرالہ میں شدید ترین بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ راجستھان، مدھیہ پردیش، آسام، تمل ناڈو اور کرناٹک کے مختلف حصوں میں آج کے لیے شدید ترین بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، جموں و کشمیر، پنجاب اور ہریانہ کے مختلف حصوں میں 24 جولائی تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے، ساتھ ہی شمال مشرقی بھارت میں اگلے 7 دن تک بجلی کی گرج چمک اور دھول بھری آندھی کے ساتھ درمیانی درجے کی بارش جاری...