September 4, 2025 9:44 AM

views 11

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے گجرات خطّے میں اگلے تین روز کے لیے، جبکہ مغربی مدھیہ پردیش میں کل تک   کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے گجرات خطّے میں اگلے تین روز کے لیے، جبکہ مغربی مدھیہ پردیش میں کل تک   کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق وِدربھ، چھتیس گڑھ اور اُڈیشہ کے علاقوں میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔×

September 3, 2025 9:52 AM

views 20

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، گجرات، جموں و کشمیر، لداخ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ اور وِدربھ میں کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، گجرات، جموں و کشمیر، لداخ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ اور وِدربھ میں کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اتراکھنڈ، مغربی اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور ہماچل پردیش میں شدید بارش ہوگی۔ اس کے علاوہ ملک کے شمال مشرقی حصوں اور جنوبی خطے میں بھی اس طرح کے موسمی حالات رہنے کا امکان ہے۔

September 2, 2025 10:24 AM

views 26

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ اور اترپردیش کے الگ الگ مقامات پر آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، مغربی بنگال کے گنگا سے متصل علاقوں، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور اترپردیش میں آج الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ شمال مشرقی ریاستوں کے کچھ علاقوں کے علاوہ ساحلی آندھراپردیش اور کرناٹک، گجرات، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور سکم کے علاقوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران اوسط سے شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے ا...

August 31, 2025 9:32 AM

views 20

بھارتی محکمہئ موسمیات نے راجستھان، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں آج تیز سے شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے راجستھان، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں آج تیز سے شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، آندھراپردیش اور کرناٹک میں اگلے دو سے تین دن اسی طرح کی بارش کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے انڈمان اور نکوبار جزائر کے ساتھ ساتھ بہار، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اُڈیشہ اور تلنگانہ میں بھی آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔×

August 30, 2025 10:15 AM

views 26

بھارتی محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمال مشرق، بہار، راجستھان، گجرات، دلی، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور جنوبی بھارت کے حصوں میں  بھی آج موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے علاوہ انڈمان و نکوبار جزائر، بہار، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، تلنگانہ، مغربی بنگال اور سکّم میں بھی آج شدید بارش کے امکان کا اظہار کیا ہے۔x

August 29, 2025 9:31 AM

views 23

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اروناچل پردیش، ساحلی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور اتراکھنڈ میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اروناچل پردیش، ساحلی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور اتراکھنڈ میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے گجرات، کرناٹک، کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، سکم، تلنگانہ اور وِدربھ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے شمال مشرقی حصے میں بھی اسی طرح کی صورتحال کا امکان ہے۔ اس دوران IMD نے کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی حصے، مشرقی راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش اور پنجاب میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔×

August 28, 2025 9:54 AM

views 26

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کے لیے چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور اتراکھنڈ کے دوردراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کے لیے چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور اتراکھنڈ کے دوردراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے دو سے تین روز کے دوران اُڈیشہ، وِدربھ، مدھیہ پردش ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور جھارکھنڈ میں  کہیں کہیں شدید بارش ہوگی۔ اگلے ہفتے کے لیے گجرات خطّے، گوا، کونکن اور مدھیہ مہاراشٹر میں بھی اسی طرح کے موسم کے حالات کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، مشرقی راجستھان اور ہریانہ کے دوردراز علاقوں میں اگلے 7 دن کے دوران شدید با...

August 27, 2025 9:53 AM

views 30

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے کل تک چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر اور اُڈیشہ میں الگ الگ مقامات پر تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے کل تک چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر اور اُڈیشہ میں الگ الگ مقامات پر تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے آئندہ 7 دنوں کے دوران شمالی، اور شمال مشرقی بھارت سمیت ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، مشرقی راجستھان، گجرات، ہریانہ، پنجاب، چنڈی گڑھ، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے جنوبی حصوں، ساحلی آندھراپردیش، کرناٹک، کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل اور تلنگانہ میں کل تک اسی طرح کا موسم رہ سکتا ہے۔ آئندہ  دو سے...

August 25, 2025 9:41 AM

views 36

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق گجرات، اوڈیشہ، راجستھان اور اترا کھنڈ میں کَل تک کہیں کہیں بہت تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اِس کے علاوہ ہریانہ، پنجاب، دلّی، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد، اتر پردیش، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال کے ہمالیائی ذیلی خطے اور سکم میں بھی آج بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر دل...

August 24, 2025 9:26 AM

views 23

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے مشرقی راجستھان میں آج موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے مشرقی راجستھان میں آج موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، اتراکھنڈ، راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش اور گجرات میں بھی موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے بہار کے کچھ علاقوں جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، پنجاب، اترپردیش، جموں و کشمیر، لداخ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اڈیشہ، مغربی بنگال، سکم، اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہئ موسمیا...