August 3, 2025 9:35 AM
بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج، مغربی بنگال، سکّم، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہئ موسمیات نے مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، سکم، میگھالیہ، اروناچل پردیش میں آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق آج تمل ناڈو، کیرالہ اور بہار میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، شمال مشرقی راجستھان، اتراکھنڈ ا...