March 30, 2025 9:55 AM March 30, 2025 9:55 AM

views 19

ریاستِ اوڈیشہ کے کئی ضلعوں میں بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے گرم لُو کے حالات ہیں۔

ریاستِ اوڈیشہ کے کئی ضلعوں میں بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے گرم لُو کے حالات ہیں۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران اوڈیشہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں ممکنہ اضافے کے مدِنظر عوام کے لیے فوری وارننگ جاری کی ہے۔ ریاست کے جھارسوگڑا، سُبرناپور، بودھ، بالانگیر اور کالا ہانڈی ضلعوں کے لیے Yellow  الرٹ جاری کیا گیا ہے، جہاں پارہ 40 ڈگری سیلسیس کو پار کر گیا ہے۔ عوام سے حفاظتی اقدامات کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Prakash Dass اوڈیشہ بھر میں گرمی کے اِس موسم م...