July 17, 2024 9:10 AM July 17, 2024 9:10 AM
15
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کونکن، گوا، اور مدھیہ مہاراشٹر کے زیادہ تر حصوں میں اگلے تین روز کے دوران بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کونکن، گوا، اور مدھیہ مہاراشٹر کے زیادہ تر حصوں میں اگلے تین روز کے دوران بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمہ نے بتایا ہے کہ گجرات، کرناٹک، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، کیرالہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں بھی اگلے چار روز کے دوران بہت زور دار بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دفتر نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان، جموں و کشمیر، لداخ، پنجاب، ہریانہ، دلّی، اترپردیش اور مغربی راجستھان میں اگلے چار روز کے دوران ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ...