ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 29, 2025 9:47 AM

بھارت نے سماجی تحفظ کے عمل میں ایک قابل ذکر  سنگِ میل حاصل کیا ہے۔

بھارت نے سماجی تحفظ کے عمل میں ایک قابل ذکر  سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ ملک میں 2015 میں سماجی تحفظ کا کوریج 19 فیصد تھا جو 2025 میں بڑھ کو 64 اعشاریہ تین فیصد ہوگیا ہے۔ اِس طرح 94 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کم ازکم سماجی تحفظ کے ایک فائدے کے تحت لایا گیا ہے۔ ایک دہائی کے دوران اس غیر معمولی اضافے...