November 27, 2025 9:59 AM

views 24

اِس سال کا بھارت کا بین الاقوامی تجارتی میلہ IITF آج اختتام پذیر ہورہا ہے۔

اِس سال کا بھارت کا بین الاقوامی تجارتی میلہ IITF آج اختتام پذیر ہورہا ہے۔ اِس ماہ کی 14 تاریخ کو نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوئے 14 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے نے بھارت کی ریاستوں کی شاندار گوناگونیت کو اجاگر کیا۔ اِس سال کے ایڈیشن کیلئے بہار، مہاراشٹر، راجستھان اور اترپردیش کو ساجھیدار ریاستیں بنایا گیا تھا، جبکہ جھارکھنڈ کو توجہ والی ریاست کا درجہ حاصل تھا۔ حکومت، صنعت اور بین الاقوامی نمائش کاروں کی وسیع پیمانے پر شرکت نے ثابت کردیا ہے کہ IITF تجارت، ٹیکنالوجی اور ثقافتی تبادلے کا ای...

November 14, 2025 10:06 AM

views 23

بھارت کا 44 واں بین الاقوامی ٹریڈ فیئر آج سے نئی دلی کے بھارت منڈپم میں شروع ہو رہا ہے۔

بھارت کا 44 واں بین الاقوامی ٹریڈ فیئر آج نئی دلی میں بھارت منڈپم میں شروع ہو رہا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کے وزیر مملکت Jitin Prasad اِس کا افتتاح کریں گے۔ اِس سال کے ٹریڈ فیئر کا خاص موضوع ہے: ”ایک بھارت شریشٹھ بھارت“۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اترپردیش، راجستھان، مہاراشٹر اور بہار اِس بین الاقوامی ٹریڈ فیئر کیلئے شراکت دار ریاستیں ہیں جبکہ جھارکھنڈ، خصوصی توجہ والی ریاست ہوگی۔ اِس 14 روزہ بین الاقوامی ٹریڈ فیئر میں 12 ملک شرکت کر رہے ہیں۔ اِن میں متحدہ عرب امارات، چین، ایران،  جنوبی کوریا او...