May 17, 2025 9:30 AM
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیشن، IIMC آنے والے تعلیمی سال سے ماس کمیونیشن اور جرنلزم میں اپنا ڈاکٹر آف فلاسفی، Ph.D پروگرام شروع کرے گا۔
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیشن، IIMC آنے والے تعلیمی سال سے ماس کمیونیشن اور جرنلزم میں اپنا ڈاکٹر آف فلاسفی، Ph.D پروگرام شروع کرے گا۔ انسٹی ٹیوٹ نے پروگرام کے لئے ضابطے نوٹیفائی کردئے ہیں اور داخلوں سے متعلق تفصیلات کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔ IIMC کی وائس چانسلر انوپما بھٹناگ...