September 17, 2025 10:00 AM
19
اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس IGNCA نے وزیر اعظم نریندر مودی کے آکاشوانی پر ریڈیو پروگرام ”من کی بات“ پر مبنی ایک آرٹ نمائش کا افتتاح کیا ہے۔
اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس IGNCA نے وزیر اعظم نریندر مودی کے آکاشوانی پر ریڈیو پروگرام ”من کی بات“ پر مبنی ایک آرٹ نمائش کا افتتاح کیا ہے۔ اِس نمائش میں پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ رام بہادر رائے کی پینٹنگز کی ایک سیریز شامل ہے۔ IGNCA نے کہا کہ یہ آرٹ نمائش پینٹنگز کے ذریعے پروگرام کو بیان کرنے کی ایک منفرد کوشش ہے۔ ہر فن پارے کے ساتھ ایک مختصر تعارف بھی دیا گیا ہے تاکہ ناظرین ”من کی بات“ کو ایک نئے انداز میں محسوس کر سکیں۔ یہ نمائش اس ماہ کی 22 تاریخ تک دلی میں IGNCA کی دَرشَنم گیلری می...