December 14, 2024 10:53 AM
کیرالہ کا 29 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کَل شام تِرو اننت پورم میں شروع ہو گیا ہے۔
کیرالہ کا 29 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کَل شام تِرو اننت پورم میں شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پینارائی وِجیَن نے فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ اداکارہ شبانہ اعظمی کو جنھوں نے اداکاری کے اپنے کیریئر کے 50 سال مکمل کیے ہیں، افتتاحی تقریب میں اعزاز دیا گیا۔ فیسٹیول کے دوران جو اِس مہین...