November 19, 2025 9:45 AM
34
بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول IFFI 2025 بھارتی سنیما کی وراثت کا جشن مناتے ہوئے کَل گوا میں، ایک رنگارنگ اور ثقافتی پریڈ کے ساتھ شروع ہوگا۔
بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول IFFI 2025 بھارتی سنیما کی وراثت کا جشن مناتے ہوئے کَل گوا میں، ایک رنگارنگ اور ثقافتی پریڈ کے ساتھ شروع ہوگا۔ یہ فلم فیسٹیول پناجی میں اِس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا۔ اِس فیسٹیول میں 80 سے زیادہ ملکوں کے مہمان اور فلمساز یکجا ہوں گے نیز بھارت اور بیرونِ ملک کی 270 سے زیادہ فلمیں دکھائی جائیں گی۔ IFFI کے تحت گوا میں 5 اہم مقامات پر فلمیں دکھائی جائیں گی۔ 8 دن کے اِس فیسٹیول میں، ہر ایک فلم اہمیت کی حامل ہے۔ ورکشاپ، ماسٹر کلاسز، فلم بازار مارکیٹس ی...