November 20, 2025 9:41 AM

views 11

بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آغاز آج گوا میں ہوگا۔

بھارت کا 56واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول IFFI 2025 آج سے گوا میں شروع ہو رہا ہے۔ اس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب 28 نومبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ آج صبح تقریباً 11 بجے اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت ایل مروگن Waves فلم بازار کا افتتاح کریں گے جس کے چند گھنٹوں بعد یہ فیسٹیول ایک عظیم الشان پریڈ کے ساتھ شروع ہوجائے گا۔ اس بار افتتاحی تقریب انڈور نہیں ہوگی۔ گوا کے وزیراعلیٰ پرمود ساونت اور اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری Sanjay Jaju بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ پرمود ساونت نے کل شام تقریب کے...