November 28, 2025 10:05 AM
14
بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹِول آج شام گوا میں ختم ہو رہا ہے۔
56 واں بین الاقوامی بھارتی فلم فیسٹیول آج گوا میں ایک عظیم الشان اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو جائے گا، جس میں سرکردہ اداکار دھرمیندر کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس فیسٹیول کا آغاز 20 نومبر کو ہوا تھا اور اس میں 81 ملکوں کی 240 سے زیادہ فلمیں دکھائی گئیں، جس سے بہترین عالمی سنیما کی عکاسی ہوتی ہے۔ IFFI 2025 آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جس میں وزیر اعلیٰ پرمود ساوَنت، اطلاعات و نشریات کی وزارت میں سکریٹری سنجے جاجو اور فیسٹیول کے چیئرمین شیکھر کپور سمیت دیگر سرکردہ شخصیات اختتامی تقریب میں شامل ہ...