August 14, 2025 9:47 AM
پرائیویٹ بینک ICICI نے میٹرو اور شہری علاقوں میں نئے صارفین کے لیے بینک کھاتوں میں کم از کم اوسط بیلینس کی شرط میں جزوی طور پر تبدیلی کرتے ہوئے اِسے 50 ہزار روپے سے گھٹا کر 15 ہزار روپے کردیا ہے۔
پرائیویٹ بینک ICICI نے میٹرو اور شہری علاقوں میں نئے صارفین کے لیے بینک کھاتوں میں کم از کم اوسط بیلینس کی شرط میں جزوی طور پر تبدیلی کرتے ہوئے اِسے 50 ہزار روپے سے گھٹا کر 15 ہزار روپے کردیا ہے۔ یہ تبدیلی صارفین کی جانب سے سخت ردّ عمل ظاہر کرنے کے بعد ہوئی ہے۔ اِس سے پہلے بھارت کے دو...