ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 30, 2025 10:08 AM

view-eye 31

کرکٹ میں خواتین کا ICC ایک روزہ بین الاقوامی عالمی کپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ پہلا میچ گواہاٹی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

کرکٹ میں خواتین کا ICC ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ عالمی کپ کا پہلا میچ میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔ یہ میچ گواہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے سے کھیلا جائے گا۔ اِس دوران، خواتین کی بھارتی ٹیم اپنا پہلا ICC ...