October 22, 2025 9:25 AM October 22, 2025 9:25 AM

views 44

خواتین کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 150 رن سے ہرا دیا۔

خواتین کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 150 رن سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے Marizanne Kapp کی کھیل کے ہر شعبے میں بہترین کارکردگی اور Laura Wolvaardt کی 90 رنوں کی اننگز نے پاکستان کی شکست میں اہم رول نبھایا۔ بارش سے متاثرہ اس میچ کا فیصلہ DLS طریقہئ کار سے کیا گیا۔ شروعاتی تاخیر کے بعد دونوں ٹیموں کیلئے میچ گھٹاکر 40 اوورس کا کردیا گیا، جس کے بعد جنوبی افریقہ نے 9 وکٹ کے نقصان پر 312 رن بنائے۔ اِس میں Marizanne Kapp کے 68 رن اور   S...