February 24, 2025 9:38 AM
مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں کل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں، بھارت نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف 6 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی۔
مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں کل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں، بھارت نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف 6 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی۔ وراٹ کوہلی کو زبردست کھیل کا مظاہرہ کرنے اور شاندار سنچری بنانے کے لیے میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے پاکستانی گیندبازی کا ڈٹ کر ...