February 24, 2025 9:38 AM February 24, 2025 9:38 AM
9
مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں کل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں، بھارت نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف 6 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی۔
مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں کل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں، بھارت نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف 6 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی۔ وراٹ کوہلی کو زبردست کھیل کا مظاہرہ کرنے اور شاندار سنچری بنانے کے لیے میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے پاکستانی گیندبازی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 241 رن پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی طرف سے سعود شکیل نے سب سے زیادہ 62 رن بنائے، جبکہ بھارت کی جانب سے کُلدیپ یادو نے 3 وکٹ اور ہاردِک پانڈیہ نے 2 وکٹ حاصل کیے۔ رو...