March 1, 2025 9:34 AM March 1, 2025 9:34 AM
9
کرکٹ کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں، کل پاکستان کے لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا، گروپ B کا ایک اہم میچ بارش کی نذر ہو گیا، جس کے بعد آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
کرکٹ کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں، کل پاکستان کے لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا، گروپ B کا ایک اہم میچ بارش کی نذر ہو گیا، جس کے بعد آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ جیت کے لیے مقررہ 274 رن کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے آسٹریلیا نے 12 اعشاریہ 5 اوورس میں ایک وکٹ پر 109 رن بنائے تھے۔ اس کے بعد شدید بارش کے سبب میچ کو روکنا پڑا اور دونوں ہی ٹیموں کو ایک-ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ اس سے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ 50 اوورس میں 273 رن بنائے تھے۔ آسٹریلیا اب بھارت اور ن...