February 20, 2025 9:40 AM February 20, 2025 9:40 AM

views 5

کرکٹ میں ICC چیمپئنز ٹرافی کے کَل رات کراچی میں کھیلے گئے شروعاتی میچ میں نیوزی لینڈنے دفاعی چیمپین پاکستان کو 60 رن سے ہرا دیا۔

کرکٹ میں ICC چیمپئنز ٹرافی کے کَل رات کراچی میں کھیلے گئے شروعاتی میچ میں نیوزی لینڈنے دفاعی چیمپین پاکستان کو 60 رن سے ہرا دیا۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 320 رن بنائے اور پاکستانی ٹیم، نیوزیلینڈ کے سامنے جدوجہد کرتی نظر آئی۔ نیوزیلینڈ کی جانب سے Tom Latham نے شاندار 118 رن بنائے جبکہ Will Young نے 107 رن کی زبردست اننگز کھیلی۔ وہیں Glenn Phillips نے محض39 گیندوں میں 61 رن اسکور کیے۔ اس طرح نی...