May 5, 2025 9:49 AM May 5, 2025 9:49 AM

views 10

بھارت، دنیا کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے، Genome میں ترمیم شدہ چاول کی اقسام تیار کی ہیں۔

بھارت دنیا کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے چاول کے Genome میں ترمیم کر کے اس کی نئی اقسام تیار کی ہیں۔ وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے اِن میں سے دو اقسام کا اجراء کیا ہے، جنہیں ICAR اداروں نے تیار کیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے   وزیر موصوف نے اُن زرعی سائنسدانوں کو مبارکباد دی، جو اس پروجیکٹ میں شامل رہے ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ملک کو اپنے زرعی سائنسدانوں کی صلاحیت پر بھروسہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تحقیق، وِکست بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے عزم کی راہ میں ایک سنگِ میل...