April 27, 2025 9:57 AM April 27, 2025 9:57 AM

views 10

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے تمام میڈیا چینلوں کو ایک ایڈوائزری جاری کی ہے کہ وہ قومی سلامتی کے مفاد میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں اور سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کی براہ راست کوریج دکھانے سے گریز کریں۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے تمام میڈیا چینلوں کو ایک ایڈوائزری جاری کی ہے کہ وہ قومی سلامتی کے مفاد میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں اور سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کی براہ راست کوریج دکھانے سے گریز کریں۔ وزارت نے کہا ہے کہ میڈیا، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور افراد، قومی سلامتی کے تحفظ میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ حکومت نے اپنی ایڈوائزری میں، میڈیا سے کہا ہے کہ وہ فوجی کارروائیوں یا فوجیوں کی نقل و حرکت سے متعلق ذرائع پر مبنی معلومات کی بنیاد پر رپورٹنگ سے گریز کریں۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت نے کہا ہے...