May 3, 2025 9:38 AM
بھارتی فضائیہ نے کل اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں اپنی آپریشنل صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گنگا ایکسپریس وے پر ساڑھے تین کلو میٹر طویل فضائی پٹی پر ایک اہم مشق کا اہتمام کیا۔
بھارتی فضائیہ نے کل اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں اپنی آپریشنل صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گنگا ایکسپریس وے پر ساڑھے تین کلو میٹر طویل فضائی پٹی پر ایک اہم مشق کا اہتمام کیا۔ اپنی نوعیت کی پہلی مشق میں، رافیل، جیگوار، Mirage 2000، SU-30 MKI اور MiG-29 جیسے جدید لڑاکا طیارے،C-130J Super...